تان سین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اکبر کے ایک مشہور درباری گویے کا نام اور خطاب، (مجازاً) ہر ماہر گانے والے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اکبر کے ایک مشہور درباری گویے کا نام اور خطاب، (مجازاً) ہر ماہر گانے والے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔